1 / 35

(ASER Pakistan) اثر پاکستان

(ASER Pakistan) اثر پاکستان. ( AJK -Province) آزاد جموں و کشمیر عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم ( Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan ). اثر کے شراکت دار ASER Partners. 10،000رضاکار-شہری -نوجوان. اثرپاکستان 2015-2010.

keene
Télécharger la présentation

(ASER Pakistan) اثر پاکستان

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. (ASER Pakistan)اثر پاکستان (AJK-Province) آزاد جموں و کشمیر عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم • (Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan)

  2. اثر کے شراکت دار ASER Partners 10،000رضاکار-شہری -نوجوان

  3. اثرپاکستان 2015-2010 عوامی تحریک برائے تعلیمی معیار کے تحت گھرانوں میں 3سے16سال کی عمر کے بچوں کا بڑے o پیمانے پر قومی سروے 5سے16سال کی عمر کے بچوں کا دیہی اور کچھ شہری علاقوں میں تعلیمی معیارo تعلیمی معیار اور رسائی کے بارے میں حقائق کی فراہمیo یعنی حق تعلیم کے لئےقومی اور صوبائی پالیسی اور اقدامات پر اثر انداز ہونا25-A آرٹیکل o کے رجحانات کی نشاندہی اور اہداف پر معلومات کی (EFA)اور تعلیم سب کے لئےMDG 2015تک o فراہمی ) کی منزل کے تعین پر اثر انداز ہوناPost-2015 Agendaبعداز 2015 کے ایجنڈے(o

  4. (ASER Assessment Tools) اثر کے تجزیاتی ٹولز 1۔تعلیمی معیار پڑھنا (اُردو)o ریاضیo انگریزی o بچوں کاکلاس دوئم کے نصاب کی بنیاد پر انگریزی اور اُردو کا جائزہلیا گیا اور ریاضی کے لئےکلاس سوئم کے نصاب کا۔ 2۔ گھرانوں کے سروے 3۔ سرکاری اور نجی سکول

  5. (Scale of the Survey) سروے کی حدود / وسعت 10 دیہی اضلا ع آزاد جمو ں و کشمیر مقبو ضہ جمو ں و کشمیر گھرانے 5,925 | دیہات 298| سکول534 |بچے(16-3 سال) 16,754

  6. نتائج

  7. 6سے16سال کی عمر کے بچوں کا پری پرائمری سکول میں اندراج (Rural) دیہی 95% بچوں کا اندراج 6سے16سال عمر 5% سکول نہ جانے والے بچے 6سے16سال عمر

  8. 6سے16سال کی عمر کے سکول نہ جانے والے بچے (Rural) دیہی آزاد جمو ں و کشمیر مقبو ضہ جمو ں و کشمیر 6 سے 16 سا ل کی عمر کے ٪ بچے جو سکو ل نہیں جا تے 10-6٪ ٪3 سے کم

  9. 3سے5سال کی عمر کے بچوں کا پری پرائمری سکول میں اندراج (Rural) دیہی 58% بچوں کا اندراج 3سے5سال عمر 42% سکول نہ جانے والے بچے 3سے5سال عمر

  10. 3سے5سال کی عمر کےسکول جانے والے بچے (Rural) دیہی آزاد جمو ں و کشمیر مقبو ضہ جمو ں و کشمیر 3 سے 5 سا ل کی عمر کے ٪ بچے جو سکو ل جا تے ہیں 51-60% 61-70%

  11. (Gender Comparison) صنفی موازنہ 6سے16سال کی عمر کے سکول نہ جانے والے بچے بلحاظ صنف (Rural) دیہی سکول نہ جانے والےبچے بلحاظ صنف(6سے16سال) لڑکیاں لڑکے سکول نہ جا نے و ا لے بچو ں ( لڑ کے ، لڑ کیا ں ) کی شر ح میں گز شتہ سا لو ں کی نسبت کچھ بہتر ی نظر آ ئی

  12. بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت )Class Wise Enrollment( (Rural) دیہی بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت ٪ بچے میں اضافے کے ساتھ ہی بچوں کے اندراج میں کمی(Class Level)جماعت کے درجے

  13. معیار تعلیم

  14. 61%کلاس پنجم کے بچے اُردومیں کہانی پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی

  15. تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی بچے جو اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 بچوں کا تعلیمی معیار اس دفعہ بھی کمزور رہا: کلاس پنجم کے٪ 39بچے کلاس دوئم کی سطح کی کہانی نہیں پڑھ سکتے۔ جو کہ 2012ء کی نسبت کم ہے۔

  16. کلاس پنجم نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی آزاد جمو ں و کشمیر مقبو ضہ جمو ں و کشمیر کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کلاس دو ئم سطح کی کہا نی پڑ ھ سکتے ہیں 33-44% 51-60% سے کم70%

  17. 58%کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی

  18. تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 گزشتہ سا لو ں سے ا نگر یز ی کے معیا ر میں کو ئی بہتر ی نہیں ہو ئی:2012ء اور 2013ء میں کلا س پنجم کے٪42بچے (کلا س دو ئم کی سطح کے) انگر یز ی کے فقر ے نہیں پڑ ھ سکتے ۔

  19. کلاس پنجم نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی آزاد جمو ں و کشمیر مقبو ضہ جمو ں و کشمیر کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں 33-40% 51-60%

  20. تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی 51%کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں

  21. تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 ریا ضی سیکھنے کا معیا ر گز شتہ سا ل کی نسبت بہتر رہا :2013 میں کلاس پنجم کے ٪50 بچے تقسیم کے سوال حل نہیں کر سکتے تھے جبکہ2012 میں یہ شرح٪56تھی۔

  22. نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی کلاس پنجم آزاد جمو ں و کشمیر مقبو ضہ جمو ں و کشمیر کلاس پنجم کے ٪ بچے کلاس سو ئم کی سطح کے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں 33-40% 51-60% سے کم33%

  23. تعلیمی معیار (5سے16سال)By Gender صنفی فرق (Rural) دیہی ریاضی انگریزی اُردو ٪ بچے ٪ بچے ٪ بچے لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں تفریق کے سوال حل کرنے والے بچے فقرے پڑھنے والے بچے الفاظ پڑھنے والے بچے اور ریاضی میں مہارت کے لحاظ سے لڑکیاں ابھی بھی لڑکوں سے پیچھے ہیں(Language)زبان

  24. تعلیمی معیار نجی سکولوں کے بچوں کا تعلیمی معیار سرکاری سکولوں سے بہترہے (Type of School) بلحاظ سکول اُردو انگریزی سرکاری نجی سرکاری نجی ٪ بچے ٪ بچے کلاس1: حروف تہجی پڑھ سکتی ہے کلاس3: فقرے پڑھ سکتی ہے کلاس 5: کہانی پڑھ سکتی ہے کلاس3: الفاظ پڑھ سکتی ہے کلاس 5: فقرے پڑھ سکتی ہے کلاس1: چھوٹے حروف تہجی پڑھ سکتی ہیں ریاضی سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪59 بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں جبکہ نجی o سکولوں میں یہ شرح٪66ہے۔ سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪52 بچے انگریزی میں فقرے پڑھ سکتے ہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪69ہے سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪47 بچے تقسیم کے سوال حل کر سکتےہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪57ہے سرکاری نجی ٪ بچے کلاس1: (10تا99)پہچان سکتی ہے کلاس3: تفریق کے سوال کر سکتی ہے کلاس 5: تقسیم کے سوال حل کر سکتی ہے

  25. (Additional Learning Support) اضافی تعلیمی مدد فیس دے کر ٹیوشن پڑھنے والے بچے • دیہی سرکاری نجی ٪ بچے نجی سکو لو ں کے بچے فیس دے کر ٹیوشن لینے کی طرف زیادہ مائل ہیں

  26. تعلیمی معیار سکول نہ جانے والے بچے (Rural) دیہی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار –انگریزی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار-ریاضی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار -اُردو ٪ بچے ٪ بچے ٪ بچے تفریق تقسیم اعداد کی پہچان 10تا99 ابتدائی اعداد کی پہچان 1تا9 ابتدائی بڑے حروف الفاظ فقرے چھوٹے حروف حروف الفاظ فقرے کہانی ابتدائی سکول نہ جانے والے ٪60سے زائد بچے ابتدائی معیارسے زیادہ علم رکھتے ہیں

  27. سکول میں حاضری اور سہولیات

  28. (Attendance) حاضری اساتذہ (Rural) دیہی ٪ ا سا تذ ہ پر ا ئیو یٹ گو ر نمنٹ سر کا ر ی پر ا ئمر ی سکو لو ں کی نسبت نجی پرا ئمر ی سکو لو ں میں اسا تذ ہ کی حا ضر ی بہتر ہے۔

  29. (Attendance) حاضری بچے پر ا ئیو یٹ گو ر نمنٹ (Rural) دیہی 90% 84% 88% 92% 91% 90% 91% 95% د یگر ا یلمنٹر ی ہا ئی پر ا ئمر ی سر کا ر ی پر ا ئمر ی سکو لو ں کی نسبت نجی پرا ئمر ی سکو لو ں میں بچو ں کی حا ضر ی بہتر ہے۔

  30. کثیر جماعتی معلمی (Multi-Grade Teaching) دیہی نجی سرکاری ٪ بچے کلاس8 کلاس2 سر کا ری سکو لو ں کی دو سر ی جما عت میں کثیر جما عتی معلمی کی شر ح ٪50سے ز یا دہ ہے

  31. (Basic Facilities) بنیادی سہولیات سرکاری پرائمری سکول (Rural) دیہی پینے کے قابل پانی قابل استعمال بیت الخلا چار دیواری 28% 30% 53% سکولوں میں بنیادی سہولتیں ابھی بھی نا پید ہیں: ٪47 سرکاری پرائمری سکولوں میں پینے کے پانی کی سہولت موجود نہیں ہے۔٪72کی چار دیواری مکمل نہیں ہے اور ٪70میں بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں ہے

  32. عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم کو متحرک کرنے کے لئے ایک منفرد طریقے سے پھیلاو! Dissemination with a Difference! Mobilizing a Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan

  33. اثر کے ذریعے عمل اور احتساب کا مخصوص گروہوں تک پھیلاو • اثر بیٹھک /جرگے/کچہریاں (گاوں /علاقائی اجتماعات)o • حصے دار: والدین،کمیونٹیز، بچے، اساتذہ • اساتذہ، والدین ، بچے ، سرکاری افسران جو کے بہتری کے لئے قدم اُٹھانے کا مطالبہ کرے o • اساتذہ یونینز اور ایسوسی ایشنز –بیٹھکo • ضلعی /صوبائی/وفاقی تعلیم و تدریس کے شعبہ جات(مقامی ،ضلعی،صوبائی،قومی اور بین الاقوامیo • نوجوانوں کے گروہ –معیاری تعلیم کے لئے متحرک سفیرo • ارکان پارلیمنٹ –سیاست دان اپنے حلقوں میں اسے پھیلائےo • پر ثبوت پر مبنی عدالتی فیصلے25-A عدلیہ اور جوڈیشیل اکیڈمیز o • تعلیمی ادارے /یونیورسٹی /تحقیقی گروہ –پاکستان اور بیرون ملک o • سول سوسائٹی آرگنائزشنز –ملک بھر میں /عالمی سطح پرo • سوشل میڈیاo • ذرائع ابلاغo

  34. اثر پاکستان کے معاونین Supporters of ASER Pakistan

  35. (Thank You) شکریہ

More Related