1 / 12

مرکّب ناقص کی اقسام

مرکّب ناقص کی اقسام. مرکّب کی اقسام. سوال :۔ مندرجہ ذیل عبارت غور سے پڑھئے اور مرکّب الفاظ کی نشاندہی کریں ۔. بہت دنوں کی بات ہے کہ میں اور میرے کچھ ساتھی ایک پہاڑی مقام کی سیر کے لئے گئے ۔اس سے

Télécharger la présentation

مرکّب ناقص کی اقسام

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. مرکّب ناقص کی اقسام مرکّب کی اقسام

  2. سوال :۔ مندرجہ ذیل عبارت غور سے پڑھئے اور مرکّب الفاظ کی نشاندہی کریں ۔ بہت دنوں کی بات ہے کہ میں اور میرے کچھ ساتھی ایک پہاڑی مقام کی سیر کے لئے گئے ۔اس سے پہلے میں کسی پہاڑی مقام پر نہیں گیا تھا۔ میں بلند وبالا پہاڑ دیکھ کر حیران و پریشان رہ گیا ۔مُجھے وہاں کی ہر شے عجیب وغریب دکھائی رہی تھی ۔ بل کھاتی سڑکیں ، گہری کھائیاں اور بڑے بڑے پہاڑ مُجھے خوفزدہ کر رہے تھے ۔اگرچہ سخت سردی تھی لیکن خوف وہراس کی وجہ سے میں پسینے سے شرابور تھا۔ہماری بس آہستہ آہستہ چل رہی تھی ۔چل کیا رہی تھی رینگ رہی تھی ۔خُدا خُدا کر کے ہم اپنی منزل پر پہنچے ۔ہم اس پہاڑی مقام پر تین دن رہے ۔آہستہ آہستہ میرا خوف کچھ کم ہوا اور پھر بالکل ختم ہو گیا ۔اس کے بعد میں کئی دفعہ پہاڑی مقامات پر گیا ہوں لیکن اب مُجھے خوف محسوس نہیں ہوتا بلکہ فطرت کے حسین ودلفریب مناظر سے لطف اندوز ہوتا ہوں ۔

  3. مرکبّات اور مرکّب ناقص :۔ مرکّبات کی تعریف:۔ • جب ایک سے زیادہ الفاظ مل کر کوئی مکمل یا نا مکمل معانی ادا کریں تو وہ مرکّب الفاظ کہلاتے ہیں ۔ مرکّب ناقص کی تعریف :۔ • اور ایسے مرکبّات جو مکمل معانی ادا نہ کر سکیں مرکب ناقص کہلاتے ہیں ۔ آئیے مرکّب ناقص کی کُچھ اقسام کے بارے میں جانتے ہیں۔

  4. مرکّب ناقص کی اقسام:۔ • مرکّب اضافی • مرکّب توصیفی • مرکّب عطفی • مرکّب ظرفی • مرکّب امتزاجی • مرکّب عددی • مرکّب تابع مہمل • مرکّب تا بع موضوع

  5. مرکّب اضافی:۔ (اسم +کا ،کی ،کے)

  6. مرکّب توصیفی:۔(اسم + صفت)

  7. مرکب عطفی:۔(لفظ + و ،اور)

  8. مرکّب ظرفی:۔ (ظرف+مظروف)

  9. مرکّب امتزاجی:۔(دواسموں کا ملنا)

  10. مرکّب عددی:۔(عدد +اسم)

  11. مرکّب تابع مہمل:۔ (بامعنی لفظ +بے معنی لفظ)

  12. بامعنی لفظ)+مرکّب تابع موضوع:۔ (با معنی لفظ

More Related