1 / 17

FIRST 3-DAYS” MARKET GLORY STRATEGY!

This post supplements the “How to Start Playing Market Glory” article. It’s about a strategy that one of my new referrals adopted during the first few days of playing the game. But first I will show you how much you can earn (net income, more or less) on your first day at MG without this strategy (government and referral taxes already deducted):

Télécharger la présentation

FIRST 3-DAYS” MARKET GLORY STRATEGY!

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. مارکیٹ گلوری میں خوش آمدید!

  2. اس ٹیوٹوریل میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح مارکیٹ گلوری گیم کو پہلے تین دن کی حکمت عملی کے ساتھ کھیلا جائے! مگر پہلے میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ زیادہ سے زیادہ کتنا کماسکتے ہیں! حکومت اور ریفرل ٹیکس ادا کیے بغیر مارکیٹ گلوری میں آپ پہلے تین دن کس حکمت عملی کے ساتھ شروع کریں تاکہ آپ خالص آمدنی زیادہ سے زیادہ حاصل کرسکے! نوٹ:حکومت اور ریفرل ٹیکس خود بخود آپ کے اکاؤنٹ سے کاٹ لیا جاتا ہے!

  3. نوٹ: جو ورک شیٹ پیچھے گزری وہ تنخواہ کی بنیاد پر صرف ایک تخمینہ اور اندازہ !ہے • کیوں کہ یہ سب کا سب کمپنی میں کام دینے والے پر منحصرہے کہ وہ آپ کو کتنی !اجرت دیتا ہے • !زیادہ اجرت زیادہ کمائی • اور لڑائی میں آپ کی طاقت یعنی انرجی دیکھی جاتی ہے • !زیادہ انرجی زیادہ کمائی • نوٹ:اگر آپ لڑائی جیت جاتے ہیں توآپ کو حکومت کے جانب سے انعام ملے گا • یاد رہے کہ یہ انعام آپ کی طاقت یعنی انرجی منحصر ہے اگر آپ کی طاقت یعنی انرجی زیادہ ہے تو بونس بھی زیادہ ملے گا اگر کم ہے تو بونس بھی کم ملے گا • اور ٹرینر کے علاوہ جس سے بھی آپ جیت تے ہیں تو وہ اگلے چوبیس گھنٹے آپ کا ریفرل بن جاتا ہے اور وہ آپ کو ٹیکس ادا کرے گا • !ہارنے کی صورت میں آپ اداکرے گے

  4. :پہلا دن

  5. :دوسرا دن

  6. تیسرا دن:

  7. !یاد رہےکہ تیسرے دن آپ کی اصل یعنی کہ کل آمدنی پر منحصر ہوگا • حکومت کی طرف سے مقرر کیا گیا لڑائی بونس. • حکومت کی طرف سے مقرر کیا گیا کام بونس. • مقامی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں. • اوراس کھیل میں آپ کے "فعالیت". • ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت گلوری آپ کو بونس دے گی • نوٹ:تین دن آپ لگاتار کام کریں گے توآپ کو بونس ملے گا ورنہ نہیں اور یاد !رہے کہ یہ بونس آپ کی خالص آمدنی کے علاوہ ہوگا

  8. اہم یاد دہانی: آپ جو بھی نقلی یا مجازی پیسہ کماتے ہیں مارکیٹ گلوری میں اس کو حقیقی پیسوں میں تبدیل کرسکتے ہیں اور پے پال کے ذریعہ اس کو نکلواسکتے ہیں مارکیٹ گلوری ادائیگی کا ثبوت:

  9. اہم یاد دہانی: • اگر آپ تیزی سے زیادہ سے زیادہ کمانا چاہتے ہیں • تو آپ کو حکمت عملی وضع کرنا پڑے گی • صبرکرنا پڑے گا • معلومات حاصل کرنا پڑے گی • اور اس کو اچھی طرح سمجھنا ہوگا • یہ سب باتیں گیم میں موجود ہے

  10. کھیل کو جاری رکھے • سیکھے سیکھائی اور ترقی کرے • آپ کی مہارات • آپ کی قائدانہ صلاحیتیں • آپ کی تجارتی مہم جوئی • انشاء الله زیست رہی تو پھر ملیں گے • والسلام • مارکیٹ گلوری گائڈر

  11. Rating Time:

  12. URLS This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YoutubeChanal: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA

More Related