1 / 48

آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے

. آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے. سبق - 24. اس سبق ميں. اس ميں 9 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,318 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے. متفرق آیتیں ۔۲. 461. 310 *. ن قائص کا انکار کر ت ا ہے ... کہ اللہ ہر عیب سے پاک ہے. لـِ اللّهِ لیے ا ﷲ کے. مَا.

kimn
Télécharger la présentation

آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. آؤ قرآن سيكھيںآسان طریقے سے سبق -24

  2. اس سبق ميں اس ميں 9 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,318 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

  3. متفرق آیتیں ۔۲ 461 310*

  4. نقائص کا انکار کرتاہے ... کہ اللہ ہر عیب سے پاکہے

  5. لـِ اللّهِ لیےاﷲ کے

  6. مَا مَا فِيہ نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہےتمہارا دین؟

  7. فِي السَّمَاوَاتِ آسمانوں میں سَمَاء سَمَاوَات

  8. وَ مَا اور جو

  9. فِي الْأَرْضِ زمین میں

  10. اسباق • تصوّر ميں تمام اطراف سے آنے والی تسبيح كي آوازوں کو محسوس كيجيے. • خاص كر جب آپ اكيلے هوں يا غير اسلامي ماحول ميں گھرے هوۓ هوں. • كيوں نه میں بھي ان ميں شامل هوجاؤں!

  11. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  12. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  13. متفرق آیتیں ۔۲ 383

  14. يَا قَوْمِ اے میری قوم

  15. عَابِد، مَعْبُود عِبَادَة

  16. مَا مَا فِيہ نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہےتمہارا دین؟

  17. مِنْ إِلٰهٍ کوئی معبود مِنْ : سے، كوئي

  18. غَيْرُ هٗ سوائے اس کے

  19. 383 اسباق • هر نبي نے محبت سے دعوت دي هے اپني اپني قوم كو۔ • کیا ہم هماري قوموں كے ساتھ ايسا کر رہے ہیں ؟ • دراصل دعوت كا كام زبردست تجارت كا كام هے اور لوگ گاهك

  20. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  21. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  22. متفرق آیتیں ۔۲ 176 86*

  23. وَجَاهِدُوا اور جھاد کرو

  24. بِـــ أَمْوَالِكُمْ سے تمہارے اپنے مالوں کے مَال أَمْوَال

  25. وَأَنفُسِكُمْ اور تمهارے اپنے جانوں سے نَفْس أَنْفُس

  26. فِي سَبِيلِ اﷲِ اﷲ کے راستے میں سَبِيل سُبُل

  27. اسباق • دولت لگانا مشکل ترین عمل ہے انسان دولت کمانے کے لیے ساری زندگی لگادیتا ہے ۔ • جان: آپ کا ہنر ، آپ كا دماغ، آ پ کا تجربہ ، آپکا وقت اور ساری زندگی ۔ • جمع كا صيغه : مل كر كرو تاكه 1+1 = 11 كا فائده ملے

  28. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  29. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  30. Soild Pluralsجمع سالم Formed by addition of ون or ين for masculine gender. Formed by addition of ات for feminine gender.

  31. Broken Pluralsجمع مکسر These plurals do not follow the rules of Solid Plurals.

  32. توجہ

  33. يُسَبِّحُ ِللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ بہت سے لوگ منفی باتیں اللہ سے جوڑتے ہیں۔ سبحان اللہ کا پیغام ان تک پہونچائیں جب ہر چیز تسبیح کر رہی ہے، اۓاللہ! توفیق دے مجھ کو بھی میں کتنی تسبیح پڑھتا ہوں؟ خاص طور سے نماز کے بعد؟ اور میرے کیا احساسات ہوتے ہیں اسکو پڑھتے ہوئے اپنے روزانہ کے ٹائم ٹیبل میں تسبیح شامل کریں اور اسکو سمجھ کر پڑھیں۔

  34. يٰقَوْمِ اعْبُدُوا الله َ مَا لَكُمْ مِّن إِلـٰـهٍ غَيْرُه یہ پیغام ہر پیغمبر نے اپنی امت کو دیا۔ دیکھیے کس طریقہ سے پیغمبروں نے اپنی غیر مسلم قوم کو مخاطب کیا پیغام کو پھیلائیں اے اللہ! مدد کر میری کہ اپنے لوگوں کو تیری راہ پر بلاؤں۔ مدد کر میری کہ ان سے نرمی سے پیش آؤں انفرادی طور پر اور مجموعی طور پر پلان کریں اور کوشش کریں پھیلانے کی۔ میرا کتنا وقت، میری قابلیت اور پیسہ تبلیغ میں جا رہا ہے؟

  35. الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

  36. متفرق آیتیں ۔۲ 461 310*

  37. متفرق آیتیں ۔۲ 383

  38. متفرق آیتیں ۔۲ 176 86*

  39. قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

  40. آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... • عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. • اشارے آسانی کے لیے • سارے دماغ کا استعمال • شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے!

  41. 2286

  42. نكتہ تعليم

  43. 15 منٹ کا مزید وقت روزانہ(ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں، ”میں مصروف ہوں“) فرض کیجیے میری کمپنی اعلان کرتی ہے، ”اگر آپ 15 منٹ مزید وقت روزانہ دیں، آپ کو 25 % تنخواہ اضافہ میں ملے گی“ ہم سب اس موقع کو پانے کے لیے دوڑیں گے، کوئی نہیں کہے گا ”میں مصروف ہوں“۔ فرض کیجیے ہم 20000 رقم (ڈالر، یورو، درہم) ہر مہینے کماتے ہیں۔ اسکا 25% ہوگا 5000؛ روزانہ کے 200 اگر میں اس نوکری کے لیے تیار ہوں مگر قرآن کے لیے نہیں، تب ايك معنوں میں ميرے نزديك قرآن کی قیمت 200 بھی نہیں!!!

  44. اہم نئے الفاظ اور مثاليں

  45. اہم نئے الفاظ جو هم نے TPI كے ساتھ سيكھے

  46. 78,000 اب تك هم نے 24 اسباق ميںنماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 129 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 42,227بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 42,227

  47. تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ

More Related