1 / 77

آؤ قرآن سمجھيں آسان طر ی ق ے س ے

. آؤ قرآن سمجھيں آسان طر ی ق ے س ے. سبق - 14. اس سبق ميں. اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 446 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے. إ قام ت. كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر عَلِيّ أَعْلَى الْأَعْلَى. بڑا زيادہ بڑا سب سے بڑا.

umay
Télécharger la présentation

آؤ قرآن سمجھيں آسان طر ی ق ے س ے

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. آؤ قرآن سمجھيںآسان طریقے سے سبق -14

  2. اس سبق ميں اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 446 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

  3. إقامت

  4. كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر عَلِيّ أَعْلَى الْأَعْلَى بڑا زيادہ بڑا سب سے بڑا

  5. أَكْبَرُ مِنْ ؟ .. سے بڑا ؟

  6. اسباق اپنی زندگی ميں: • دُعا: اۓ اللہ مجھ كو تجھے اپنی زندگی ميں بڑا ماننے كی توفيق دے • مثال : فجر كي اذان سن كر ... كيا ميں الله كو سنتا هوں يا نفس كي

  7. اسباق • مثال: شادي وغيره كي رسموں ميں۔۔۔ لوگوں كي پرواه يا؟ • توكّل كس حد تك هے؟ كيا ميں غيروں سے • مثال: you are great man!، لتُكبّروالله علي ما ھدكم • مثال: باس آپ سب سے بڑے

  8. اسباق اپنی اجتماعي زندگی ميں: • مثال : گھر ميں بچوں كے سامنے : دادا سب سے بڑے؟ • مثال: آپ كي كمپني ميں آپ كچھ قانون بنائيں، كمپني كے كچھ لوگ اس قانون كو مل كر توڑيں، اچھے لوگ اس كو ديكھ كر كچھ نه كريں اور پھر اس كے سامنے حاضر هو كر بار بار كهيں كه اس كمپني كے سب سے بڑے آپ هيں ! كيا آپ اس كو كافي سمجھيں گے؟ • مثال: شهر كے چوراهے پر اعلان كرنے سے كافي؟ پھر كس طرح؟ سنت كا طريقه

  9. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  10. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  11. اقامت

  12. فَاعِل،مَفْعُول فِعْل

  13. أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ شھادت، شہيد، عينی شاہد

  14. أَنْکہ

  15. + معبود

  16. إلاَّسواۓ، مگر إِلاَّ الَّذِينَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَات

  17. إِلاَّ اﷲ ُسواۓاﷲ کے

  18. اسباق ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں: • خالق، مالك، رب مانتا ہوں • ساری كائنات كا حاكم مانتا هوں • اسی كی عبادت، اطاعت كرتا ہوں • اسی سے مدد مانگتا ہوں

  19. اسباق • اسی سے سب سے زيادہ محبت كرتا ہوں • زندگی كے ہر پہلو ميں اس كے قانون پر چلتا ہوں (نہ اپنی مرضی نہ اپنی خواہشات پر) • اجتماعي كوشش (جب اس كي ذات اور صفات اور اختيارات كے خلاف باتيں پھيلائي جائيں)

  20. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  21. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  22. إقامت

  23. أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ شھادت، شھيد، عينی شاهد

  24. أَنَّ کہ كہ كہ بے شک

  25. أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله 576 کہ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263

  26. 576 کہ کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263

  27. مُحَمَّد خوب تعریفکیا ہوا ﷺ

  28. +

  29. اسباق ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں محمدﷺ كو رسول مانتا ہوں يعنی: • آپ كي لائی ہوئی تعليمات كو بلا چوں وچرا مانتا ہوں • قرآن اور آپ كی سنت كو حق وباطل كی كسوٹی مانتا ہوں

  30. اسباق • آپ كی اطاعت كيليے كوئی مجھے دوسری دليل كی ضرورت نہيں • ميری پسند اور ناپسند آپ كی پسند كے تحت ہے

  31. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  32. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  33. 628* اگر إن شَاءَ الله َ

  34. 1297 بیشک إن الله َمَعَ الصَّابِرِين َّ َ

  35. أَنْ أَنَّ إنْ إِنَّ 2764*

  36. إقامت

  37. حَيَّ آؤ

  38. صَلَوٰةِ عَلَى الصَّلَوٰةِ: نماز پر آمَنْتُ بِاﷲ ايمان لايا ميں اللہ پر I believed in Allah صَلَوَات

  39. حَيَّ آؤ

  40. عَلَى الْفَلاَح: كاميابی پر اردو آمَنْتُ بِاﷲ ايمان لايا ميں اللہ پر I believed in Allah

  41. اسباق نماز كو آؤ گے تو ہر قسم كی فلاح ملے گی • عقيدہ مضبوط ہوگا • نفسياتی طور پر سكون اللہ كے ذكر سے (نماز كامل ذكر) • عقل كو جِلا ملے گی • جسمانی فلاح بھی ہے، صحيح وقت پر سونا اور اٹھنا وغيرہ

  42. اسباق • اجتماعی فلاح: سماجی رشتے مضبوط • وقت كی پابندی كى عادت بنے گی • اور سب سے اہم آخرت ميں بھی، ہميشہ ہميشہ كے ليے • يہ فلاح كی تذكير اس ليے بھی كہ انسان نماز كو نہيں آتا يہ سمجھ كر كہ ميری فلاح كا كام رك جاۓ گا...اس پاگل كی طرح جو الٹا بھاگے اسی چيز كی تلاش ميں

  43. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  44. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  45. إقامت 55* 409

  46. قَامَتِ الصَّلوة:نماز کھڑی ہوگئی قَدْ قَامَتِ الصَّلوة:نماز کھڑی ہوچکی

  47. فَاعِل،مَفْعُول فِعْل

  48. مؤنث هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ

  49. قَدْ قَامَتِ الصَّلوة:نماز کھڑی ہوچکی

More Related