SlideServe
Menu
Préférences
© SlideServe · v2026

أَعُو ْ ذُ بِ اللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ِ

yardley-hanson avatar
192 diapositives · 3.5K Views · Nov 01, 2014

أَعُو ْ ذُ بِ اللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ِ. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ. تجوید کا لغوی معنی. عمدہ گی خوبصورتی. اصطلاحی معنی. موضوع. حکم. ورتل القرآن ترتیلا. اور قرآن مجید کو خوب ٹھر ٹھر کر اطمینان سے پڑھو. اقر أ القرآن بلحون العرب واصواتھا.

أَعُو ْ ذُ بِ اللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ِ - slide 1
01 / 192أَعُو ْ ذُ بِ اللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ِ
1 / 17

Télécharger la présentation

أَعُو ْ ذُ بِ اللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ِ
Une image / un lien ci-dessous est fourni (tel quel) pour télécharger la présentation

Politique de téléchargement : le contenu du site vous est fourni TEL QUEL pour votre information et votre usage personnel ; il ne peut être vendu, concédé sous licence ni partagé sur d’autres sites sans l’accord de son auteur.Le contenu vous est fourni TEL QUEL, pour votre information et votre usage personnel uniquement. Téléchargez la présentation en cliquant sur ce lien. Lors du téléchargement, si vous ne parvenez pas à télécharger une présentation, l’éditeur a peut-être supprimé le fichier de son serveur.Pendant le téléchargement, si vous ne parvenez pas à obtenir une présentation, le fichier a peut-être été supprimé par l’éditeur.

F I N

Plus de contenu associé

Transcription de la présentation
  1. أَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ِ

  2. بِسْمِ اللہِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ

  3. تجوید کا لغوی معنی عمدہ گی خوبصورتی

  4. اصطلاحی معنی

  5. موضوع

  6. حکم

  7. ورتل القرآن ترتیلا اور قرآن مجید کو خوب ٹھر ٹھر کر اطمینان سے پڑھو

  8. اقرأ القرآن بلحون العرب واصواتھا قرآن کو عرب کے لھجہ و آواز سے پڑھو

  9. امام جزری رحمہ اللھ فرماتے ہیں

  10. والاخذ بالتجويد حتم لازم • من لم يجود القرآن اثم • لانه به الا لھ انزلا • وھكذامنه اليناوصلا

  11. علم تجويد كو حاصل كرنا واجب و ضروری ہے جو شخص قرآن كريم كو تجويد كے ساتھ نه پڑھے گناه گار ہوگا

  12. كيونكه اللھ تعالٰي نے قرآن مجيد كو تجويد كے ساتھ ہي نازل فرمايا ہے اور اسي شان سے اللھ تعالٰي سے وه ہم تك پہنچا ہے

  13. لحن کے معنی قسمیں اور صورتیں

  14. لحن کے معنی خطا اور غلطی کے ہیں

  15. علم تجوید کی اصطلاح میں تجوید کے خلاف قرآن کریم پڑھنا یا غلط پڑھنا لحن کہلاتا ہے

  16. لحن کی دو قسمیں ہیں • ۱۔ لحن جلی: ۲۔ لحن خفی:

  17. جلی :کے معنی ظاہر اور واضح، کھلی ہوئی اور بڑی غلطی کو لحن جلی کہتے ہیں

  18. لحن جلی کی صورتیں

  19. عربی حرف کی جگہ غیر عربی حرف پڑھنا

  20. قُلۡ کی جگہ گُلۡ پڑھنا جِبَالُ کی جگہ گِبَالُ پڑھنا

  21. مخارج میں غلطی کرنا ث .کی جگہ س پڑھنا ح . کی جگہ ھا پڑھنا

  22. قَالَ کی جگہ کَالَ پڑھنا۔ عَلِیۡمٌ کی جگہ اَلِیۡمٌ پڑھنا۔ قُلۡ کی جگہ گُلۡپڑھنا۔ قَلۡبٌ کی جگہ کَلۡبٌپڑھنا۔

  23. حرکات ﴿زبر، زیر، پیش﴾ میں غلطی کرنا اَنۡعَمۡتَکی جگہ اَنۡعَمۡتُپڑھنا اِیَّاکَکی جگہ اِیَاکَپڑھنا

  24. کسی ساکن حرف کو متحرک کرنا وَاِذَا اَنۡعَمۡنَا کی جگہ وَاِذَا اَنَعَمۡنَا پڑھنا یا کسی متحرک حرف کو ساکن کرنا وَجَعَلۡنَاکو وَجۡعَلۡنَاپڑھنا

  25. حروف مدہ کو غیر مدہ پڑھنا فَتَکُوۡ نَا کو فَتَکُوۡنَپڑھنا

  26. خلاصہ کلام

  27. مخارج، صفات لازمہ، اعراب ، حرکات، سکنات، تشديد و تخفيف، حذف و اضافہ وغيرہ کي غلطي کو لحن جلي کہتے ہيں

  28. لحن جلي کا حکم

  29. حرام و ممنوع ہے اور موجب عذاب ہے بعض جگہ معني فاسد ہوجاتے ہيں اور نماز باطل ہوتي ہے لہٰذا اس سے بچنا ضروري ہے

  30. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآ لِّیۡنَ ٪﴿۷﴾

  31. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۬ۙ الْخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ یُوَسْوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾

  32. لحن خفي پوشيدہ اور ہلکي قسم کي غلطي کو لحن خفی کہتے ہيں جس سےمعني تو نہ بگڑے ليکن حروف کے حسين ہونے کے جو قاعدے مقرر ہيں ان کے خلاف پڑھاجائے

  33. لحن خفي کا حکم

  34. يہ غلطي پہلي غلطي سے ہلکي ہے • يعني مکروہ ہے اس سےبھي بچنا ضروري ہے

  35. مخارج مخرج کي جمعہے، حرف نکلنے کي جگہ کو مخرج کہتے ہيں۔

  36. موضوعات مخارج کی تعداد کے بارے میں تین آرا ہیں ۔ امام فرّاء (یحیٰی)رح و قُطْرُبٍکے نزدیک 14 مخارج ہیں۔ امام سِيبَوَيْهِ رح کے نزدیک 16 مخارج ہیں۔ امام خلیل بن احمد نحویرحوابنِ الجَزَري کے نزدیک 17 مخارج ہیں۔ مخارج کی تعداد یہ اختلاف بعض کے قریب المخارج کو ضم کرنے کی وجہ سے ہے۔

  37. دانتوں کے نام یا دانتوں کے معروف نام یا دانتوں کے عربی نام یا علم التجوید میں دانتوں کے نام وسط تالو منہ کی چھت جو ناک کو منہ سے الگ کرتی ہے ۔

  38. تعارف زبان و منہ موضوعات Palate یا الحَنَك‏ آغازتالو منہ کی چھت جو ناک کو منہ سے الگ کرتی ہے اسے تالو کہتے ہیں ۔ Epiglottis or uvula یاکوّا یا لَھاۃ زبان کی جڑ حافہ یا زبان کی کروٹ آغازِ حلق وسطِ زبان طرف یاكناره • نوک لسان یا زبان کی نوک

  39. موضوعات لسان یا زبان کے حصّے حافہ یا کروٹ طرف یا كناره اقصاء یا جڑ آغازِ حلق وسطِ زبان ادنٰی یا نوک • طرف یا كناره حافہ یا کروٹ

  40. مخارج الحروف خیشوم / ناک کے بانسے سے حروف غنہ اور حروف اخفاء یہاں سے ادا ہوتے ہیں ۔ غنّه حروفِ طَرَفِیّہ یا ذَلْقِیّہ حروفِ نِطْعِیّہ حروف مدہ یا جَوْفِیّہ حروف لَھاتیہ یا لَہَویّہ ا و ي مده ن ر ل ت د ط ج ش ي﴿غير مده ﴾ ث ذ ظ ك حروفِ شَجْرِیَّہ س ص ز وم ب ف حروفِ شَفَوِیّہ ق حروف حَلَقِيَّة غ خ ض ع ح حرفِ حافِیّہ ء ه حروفِ صَفِیرِیّہ یا اَسَلِیّہ حروفِ لِثَوِیّہ مخارج حروف کا تعلق زبان ، دانت ، مقام اور صفات سے ہے ۔

  41. موضوعات

  42. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآ لِّیۡنَ ٪﴿۷﴾

  43. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۬ۙ الْخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ یُوَسْوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾

  44. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ • قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾