1 / 31

Morality System اخلاقى نظام

Morality System اخلاقى نظام. Sayings of Prophet pbuh. On the day of judgment, weight of nothing would be equal to good behavior (Tirmizi) Through a good moral conduct, a muslim can achieve a status of a person who prays in the nights and fasts during the day (Abu Dawood)

maximos
Télécharger la présentation

Morality System اخلاقى نظام

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. Morality System اخلاقى نظام

  2. Sayings of Prophet pbuh • On the day of judgment, weight of nothing would be equal to good behavior (Tirmizi) • Through a good moral conduct, a muslim can achieve a status of a person who prays in the nights and fasts during the day (Abu Dawood) • Good moral behavior is the best of virtues given by Allah (Ibn-e-Maja) • Best Mo’amin is one whose treatment with people is best (Ibn-e-Maja)

  3. یعنی ترمذی شریف کی حدیث کہ قیامت کے دن بندہ مومن کے اعمال میں سب سے بھاری شے اس کے عمدہ اخلاق ہوں گیں۔ • اور ابو داود شریف کے حدیث سے دین کا مزاج سامنے آتا ہے، ہم چند عبادات کو اسلام سمجھ بیٹھے ہیں اور وہ بھی پورا نہیں کرتے : ایک مسلمان عمدہ اخلاق سے وہ مقام حاصل کرسکتا ہے اس کے برابر جو روزانہ رات کو نوافل اور نفلی روزوں کا اہتمام کرتا ہو۔ یہ اسلام میں اچھے اخلاق کی اہمیت ہے۔ یعنی بداخلاق بہت بڑی بد قسمتی کا شکار ہے کہ اسے جنت نہیں ملے گی اور اتنے بڑے درجات وہ کھو رہا ہے۔ • ابن ماجہ میں ہے کہ بہترین مومن وہ ہے جس کارویہ دوسروں ک ساتھ بہتر ہو۔ • ایک اور حدیث ہے کہ مجھے اس لئے بہترین بھیجا گیا ہے کہ میں اعلی اخلاق کی تکیل کروں۔ • سورہ القلم آیت ٤ میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اخلاق کے بلند ترین مرتبہ پر فائز ہیں۔ • اخلاق، خلق کی جمع ہے۔ یعنی کسی کا کسی کے ساتھ رویہ کیسا ہے۔ یہ اخلاق اچھے بھی ہوسکتے ہیں اور برے بھی۔

  4. THE PILLARS OF ISLAM & MORAL CONDUCT Eemaan • Good moral conduct is outcome • Forbids lewdness & bad conducts • Teaches compassion and sympathy • Drives towards Taqwa and sympathy • Guides towards moral upbringing Salaat Zakaat Sawm Hajj

  5. اسی ایمان کی اہمیت ایک اور انداز سے سمجھتے ہیں۔ • ایمان بندہ کو امن عطا کرتا ہے ور دوسرے بھی مومن سے امن حاصل کرتے ہیں۔ ایمان کا لازمی نتیجہ اچھا اخلاق ہونا چاہئے ۔ بیقھی شریف کی حدیث ہے کہ اس شخص کا کوئی ایمان نہیں جو عہد پورا نہیں کرتا۔ بخاری و مسلم کی متفق علیہ حدیث ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسل نے تین بار قسم کھائی کہ وہ شخص مومن نہیں جس سے اس کے پڑوسی محفوظ نہیں ہے۔ • ایمان ک نتیجے میں اچھے اخلاقی رویہ آنا چاہئے۔ • جیسے برف کے پاس سے لازما ٹھنڈک، آگ کے پاس سےتپش۔

  6. اسلام کی دوسری بنیاد نماز ہے۔ سورہ عنکبوت ٤٥ کے مطابق نماز بے حیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے۔ • تیسری بنیاد زکوہ ، یعنی مال خرچ کرنا، اس سے انسانی ہمدردی کو پروان چڑھتا ہے۔لوگوں کی بنیادی ضرورتیں پوری ہوتی ہیں، یوں جرائم میں کمی ہوتی ہے۔یہ سماجی فلاح کو پروان چڑھاتا ہے۔ غریب بھی بنیادی چیزیں خرید سکتا ہے۔یہ ہمارے تعلقات میں اضافہ کرتا ہے۔ رشتہ داروں پڑوسیوں اور دوستوں کے ساتھ۔ اگر ہم کی کی مدد کریں تو یوں ہم اس سے تعلقات اور بہتر کر رہے ہیں اور وہ ہمیں یاد رکھیں گیں۔ • چوتھی بنیاد رمضان کے روزے، جس کا مقصد البقرہ ٨٣ کے مطابق تقویٰ لعلکم تتقون اس سے ہمدردی پیدا ہوتی ہے، روزہ دار خود بھوکا پیا سا رہتا ہے اور یوں دوسروں کے بھوک کا احساس ہوتا ہے۔ • پانچویں بنیاد حج بیت اللہ ۔ اس میں بہت سارے فوائد۔ وہاں سفر، دوسروں کو پشان دیکھتا ہے، دوسروں کے ساتھ مختلف معاملات نبھاتا ہے، مزدلفہ کی پتھریلی زمین میں اپنی حیثیت کا پتہ لگتا ہے۔ امیر ہو یا غریب سب ایک ساتھ ہوتے ہیں۔

  7. یہ پانچ بنیادیں ، ایک طرف تو فرائض ہیں، ثواب کا ذریعہ ہیں، اللہ کے حقوق ہیں تو دوسری طرف ان سے اخلاق کی درستگی ہوتی ہے، اخلاقی رویہ درست ہوتا ہے۔

  8. Focus of Islam   Belief توحيد Justice عدل Input Output یاد دہانی

  9. بنیادی ایمان، توحید، ایک زندہ حقیقت، جس سے انفرادی و اجتماعی معاملات بہتر ہوتے ہیں۔ ان احکامات کی وجہ سے اسلام دنیا کو عدل دینا چاہتا ہے، ہر ایک کو اس کا حق مل جائے۔ ایک دوسرے کے ساتھ اچھا رویہ ہو۔ اس کا ماحول ہو۔ • صرف حجاب پہننے سے یا ٹخنوں کے اوپر شلوار یا ڈاڑھی ہی نہیں بلکہ اسلام بطور دین ، ہر لمحہ اللہ کے تابعداری ، جس سے انفرادی فائدہ بھی اور اجتماعیت کو بھی فائدہ ہو۔

  10. اسلام دین فطرت ہے، اللہ ہمارا خالق ہے • تو لازما وہی مطالبات اور وہی احکامات ہمارے لئے ہیں جو ہمارے فطرت کے مطابق ہیں۔ • جو ہماری فطرت کا پکار ہیں۔ • ساتھ ہی یہ دنیا امتحان گاہ ہے، سو کون اس امتحان گاہ میں اپنے جذبات کو اللہ کے احکامات کے مطابق رکھتا ہے۔

  11. Innate Moral Sentiments(فطرى جزبات) Sympathy tendency of helping others in distress Duty Willingness to honor obligations without hope of reward or fear of punishment Fairness treatment of Justice & equity Self-control Sacrifice immediate benefits for long term benefits

  12. (فطرى جذبات) رحم کے جذبات tendency of helping others in distress ذمہدری، ڈیوٹی Willingness to honor obligations without hope of reward or fear of punishment عدل و انصاف treatment of Justice & equity قربانی immediate benefits for long term benefits

  13. رحم کے جذبات: انسانی فطرت میں جذبات ہیں، ان میں رحم کے جذات بھی ہیں، مثلا کہیں ایکسیڈنٹ • مختلف لوگ ہمدردی کی زیر اثر مختلف کام کرتے ہں • عدل و انصاف: ہر سلیم الفطرت آدمی کو عدل و انصاف چاہئے۔ سب کو اس کا حق ملنا چاہئے • یعنی انصاف، عدل، Fairness، چھوٹی بات سے بڑی بات تک • قربانی: انسان ایک دوسرے لئے قربانی، مثلا کیا بغیر قربانی کے بچہ اسکول جا سکتا ہے ؟ ماں باپ بچوں کے لئے ان کے Long Term Planning کے لئے Short Term قربانیں دیتے ہیں۔ دولت کو اپنے بجائے اپنے بچوں پر لگاتے ہیں۔ • ذمہدری، ڈیوٹی: انسانی فطرت میں ڈیوٹی کا عنصر شامل ہے، انسان اپنے اوپر ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہتا ہے۔ اگر نہیں کرتا ہے جیسے اولاد اگر اپنے اوپر کی ذمہداریاں پوری نہ کرے تو آپ کیا کہیں گیں ؟

  14. Principal Guidelines of Qur'aan(AnNahl:90) إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ وَإِيتَاء ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ خدا تم کو انصاف اور احسان کرنے اور رشتہ داروں کو (خرچ سے مدد) دینے کا حکم دیتاہے۔ اور بےحیائی اور نامعقول کاموں سے اور سرکشی سے منع کرتا ہے (اور) تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم یاد رکھو Good Conduct • Equitable Justice (عَدْلِ) • Excellence in Kindness (إِحْسَانِ) • Beneficence (إِيتَاء ذِي الْقُرْبَى) Bad Conduct • Lewdness (الْفَحْشَاء) • The prohibited (الْمُنكَرِ) • Revulsion (الْبَغْيِ)

  15. 3 + 3 جن پر ہمارے رویے پروان چڑھتے ہیں • عدل ، احسان اور رشتہ داروں کا حق ادا کرنا ۔۔۔ فحش سے منع، منکر سے منع، اللہ کے حدود کو پار کرجانا • ٣ کیا کرنا ہے • عدل کیا ہے۔ جس کا جو حق ہے جو Right ہے وہ اسے مل جائے یہ قانون کی بنیاد ہے • احسان ۔ عدل سے آگے کا درجہ، مثلا اپنا حق چھوڑ کر دوسروں کو دینا • رشتہ داروں کی مدد ۔ یہ احسان نہیں ہے بلکہ ان کاحق ہے۔ زائد مال بطور امتحان ہے • ٣ کیا نہیں کرنا ہے • فحش اور کھلی بے حیائی سے منع کیا گیا ہے، پاس پھٹکنا بھی نہیں ہے، پھنسنے کا خطرہ • منکر، وہ بات جسے فطرت بری سمجھتی ہو، جیسے جھوٹ، چوری وغیرہ سے منع کیا گیا ہے • البغی ۔ یعنی اللہ کے حدود کو پار کرجانا • اس سلسلے میں پڑھئے اسی آیت کی تفسیر ، تفہیم القرآن میں

  16. THE CAUSE AND REMEDY OF BAD CONDUCT DECEIT LOVE OF WEALTH SELF-CONCIET • Backbiting • Breaking promise • Skepticism • Tattling • Duplicity • False oath Remedy: Sawm • Greed & covetousness • Stealing • Usurping • Cheating • Embezzlement • Overstatement Remedy: Zakaat • Jealousy • Pride • Vanity • Boastfulness • Rashness • Oppression • Maliciousness Remedy: Salaat

  17. سید سلیمان ندوی صاحب کی کتاب سیرت بنی صلی اللہ علیہ وسل کے والیوم ٦ میں درج ہے کہ جتنے برے اخلاق نظر آتے ہیں ان کے جڑ میں بنیادی طور پر تین برائیاں ہوتی ہیں۔ اگر ان کا علاج کر لیا جائے کنٹرول کرلیا جائے تو بہت ساری بیماریوں پر کنٹرول ہوجاتا ہے۔ • دھوکہ دینا : جیسے غیبت، وعدہ خلافی، چغلی، منافقت، جھوٹی قسم، وغیرہ اس کے علاج کے لئے ہمیں روزہ عطا کیا گیا۔ بخاری کی ایک حدیث کے مطابق جس نے روزہ رکھ کر جھوٹ بولنا ترک نہیں کیا اللہ کو اس کا روزہ نہیں چاہئے۔ • مال کی محبت: بخاری کی حدیث ہے کہ میرے امت کا فتنہ مال ہے۔ جیسے حرص، لالچ، چوری، ناپ تول میں کمی، کسی کے مال کا غضب، خیانت، زیادتی ۔ اس کا کم از کم علاج زکوہ، جب محنت سے کمایا ہوا مال اللہ کی رضا اور اس کے حکم کے خاطر خرچ کیا جائے تو مال کی محبت کم ہوگی۔ اور یاد رکھے کہ زکوہ کم از کم ہے، ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ • خود پسندی : جیسے حسد، تکبر، عجب، فخر، غیض و غضب کا شکار ہوکر دوسرے کو ڈانٹنا، ۔ ہمیں نماز عطا کی گئی ہے اپنی اقات کی یاددہانی کے لئے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ بڑا ہے سب سے بڑا ہے۔ اگر سمجھ کر بار بار پڑھیں گیں تو بندگی کی یاددہانی ہوگی۔

  18. Two sides of human Character (Surah Qalam) وَإِنَّكَ لَعَلى خُلُقٍ عَظِيمٍ (Oh Prophet) Indeed, you are at the height of moral behavior مُكَذِّبِينَ Lair انكار كرنا حَلَّافٍ Swearer قسميں كهانے والا مَّهِينٍ Flatterer خوشامدى مَّشَّاء Rumors/Scandals چغليوں والا هَمَّاز Backbiting عيب جو بِنَمِيم Evil/bigot فتنه پرور مُعْتَدٍ أَثِيمٍ Corrupt/Crook بدكار و فاسق عُتُلٍّ Ruthless/Criminal سنگدل مَنَّاعٍ لِّلْخَيْر Stingy كنجوس زَنِيمٍ Wicked/Sinful بڑا گناہ گار مَالٍ وَبَنِين Arrogant مال و اولاد پر اترانے والا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ Denies Divine Books آيات كا انكار ى

  19. Six areas of Struggle \\\\\\\ Belief اعتقاد Social معاشرت Collective Matters Personal Matters Worships عبادت Economic معيشت Ethics اخلاق Political سياست

  20. كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللّهِ وَلَوْ آمَنَ أَهْلُ الْكِتَابِ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُم مِّنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَ وَأَكْثَرُهُمُ الْفَاسِقُونَ وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَأَمَّا مَا يَنفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الأَرْضِ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ (Raad 17) (Asr 1-3) (Saf 9) (Ale-imran 110) Four Milestones for Success of Nations Establishment of Just System قيام عدل Saff: 9 Commitment for Reform اصلاح، معروف و منكر Aal-e-Imran 110): Beneficial deeds نافعيت Raad;17 Good Character (صالحيت) Asr;103/1-3 Azad rise and downfall of nations page 11

  21. Fundamental Virtues فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلاَةَ فَاذْكُرُواْ اللّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِكُمْ فَإِذَا اطْمَأْنَنتُمْ فَأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تُؤدُّواْ الأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَن تَحْكُمُواْ بِالْعَدْلِ إِنَّ اللّهَ نِعِمَّا يَعِظُكُم بِهِ إِنَّ اللّهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّهِ لِنتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لاَنفَضُّواْ مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الأَمْرِ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ (Mo’aminoon 5) الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلاَنِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ وَإِيتَاء ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَلاَ تَقْرَبُواْ الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاء سَبِيلاً (Isra 32) (Baqra 274) (Nahal 90) (Nissa 58) (Nissa 103) (Ale-imran 159) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُونُواْ قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاء لِلّهِ وَلَوْ عَلَى أَنفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ إِن يَكُنْ غَنِيًّا أَوْ فَقَيرًا فَاللّهُ أَوْلَى بِهِمَا فَلاَ تَتَّبِعُواْ الْهَوَى أَن تَعْدِلُواْ وَإِن تَلْوُواْ أَوْ تُعْرِضُواْ فَإِنَّ اللّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً (Isra 34) وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُواْ (Baqra 177) (Nissa 135) Prayer Nissa 103 Charity Baqra 274 Trustworthiness Nissa 58 Promise keeping Isra: 34, Baqra 177 Justice & Witness Nissa 135 Respect & Kindness Ale-imran 159 Care & Sympathy Nahal 90 Chastity Moaminoon 5; Isra 32

  22. Virtues of Pious People إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ (15) تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىَ جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذا بَاطِلاً سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ والمؤمنون والمؤمنات بعضهم اولياء بعض يامرون بالمعروف وينهون عن المنكر ويقيمون الصلاه ويؤتون الزكاه ويطيعون الله ورسوله اولئك سيرحمهم الله ان الله عزيز حكيم بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ وَاصْبِرْ عَلَى مَا أَصَابَكَ إِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ الذين ينفقون في السراء والضراء والكاظمين الغيظ والعافين عن الناس والله يحب المحسنين وَالَّذِينَ إِذَا أَنفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ لِلَّهِ وَمَن يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا (Sajada 15-16) (Ale-imran 134) (Ale-imran 191) (Luqman 17) (Luqman 12) (Furqan: 67) (Tauba 71) (HM Sijadda 30) (Furqan 63) Worship with fear & Hope Sajada 15-16 Persistence HM Sijadda 30 Forgiveness Ale-imran 134 Modest lifestyle Furqan 67 Humbleness Furqan 63 Wisdom & Pondering Ale-imran 191 Promoting virtues Tauba 71/ Sabr & Shukar Luqman 17 & 12

  23. Virtues of promoters of Deen (داعى كى صفات) ادْعُ إِلِى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُواْ شُهَدَاء عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا يَا بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ وَاصْبِرْ عَلَى مَا أَصَابَكَ إِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ وَمَا أَنتَ عَلَيْهِم بِجَبَّارٍ فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَن يَخَافُ وَعِيدِ وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ (34) وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا ذُو حَظٍّ عَظِيمٍ فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ (Hijr 94) (Ale-imran 104) (Baqra 143) (Luqman 17) (Qaf 45) (Kahf 6) (Nahal 125) (HM AsSajdah 34-35) Mission focused Baqra 143 Part of team Ale-imran 104 Utmost efforts for Reformation (Kahaf 6) Best behavior HM Sijadda 34-35 Invitation with Wisdom (Nahal 125 Invitation of full Islam Hijar 94 Quran is tool of teaching (Qaf 45) Perseverance (Luqman 17)

  24. Virtues of Revolutionary People وَأَعِدُّواْ لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدْوَّ اللّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِن دُونِهِمْ لاَ تَعْلَمُونَهُمُ اللّهُ يَعْلَمُهُمْ وَمَا تُنفِقُواْ مِن شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لاَ تُظْلَمُونَ لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ وَأَنزَلْنَا الْحَدِيدَ فِيهِ بَأْسٌ شَدِيدٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَلِيَعْلَمَ اللَّهُ مَن يَنصُرُهُ وَرُسُلَهُ بِالْغَيْبِ إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ قُلْ إِن كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَآؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ وَأَمْوَالٌ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَمَسَاكِنُ تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُم مِّنَ اللّهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُواْ حَتَّى يَأْتِيَ اللّهُ بِأَمْرِهِ وَاللّهُ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَلاَ يَخَافُونَ لَوْمَةَ لآئِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاء وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ وَلاَ عَلَى الَّذِينَ إِذَا مَا أَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لاَ أَجِدُ مَا أَحْمِلُكُمْ عَلَيْهِ تَوَلَّواْ وَّأَعْيُنُهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا أَلاَّ يَجِدُواْ مَا يُنفِقُونَ إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُوْلَئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنيَانٌ مَّرْصُوصٌ الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُواْ لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَاناً وَقَالُواْ حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ (Ale-imran 173) (Saf 4) (Tauba 24) (Anfal 60) (Hadid 25) (Hujarat 15) (Maida 54) (Tauba 92) Mission focused (Hadid 25;Saf 9) Perfect belief (كامل ايمان) Hujarat 15 Jehad top agenda (Tauba 24) No fear of opposition Maida 54 Stand as solid wall Saff 4 Gaining Strength Anfal 60 Bravery Ale-imran 173 Urge for Participation (Tauba 92

  25. Equity Satisfaction Sympathy Harmony Tolerance Prosperity Respect Honesty Brotherhood Unity Peace Justice Outcome of Good Conduct

  26. Inequity Dissatisfaction Apathy Disharmony Intolerance Scarcity Disrespect Dishonesty Enmity Chaos Hostility Antagonism Impact of Bad Conducts

  27. بَلْ كَذَّبُواْ بِمَا لَمْ يُحِيطُواْ بِعِلْمِهِ وَلَمَّا يَأْتِهِمْ تَأْوِيلُهُ كَذَلِكَ كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظَّالِمِينَ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْاْ إِلَى مَا أَنزَلَ اللّهُ وَإِلَى الرَّسُولِ قَالُواْ حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءنَا أَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُمْ لاَ يَعْلَمُونَ شَيْئًا وَلاَ يَهْتَدُونَ أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ عَلَى عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَى سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَى بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّهِ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ اتَّخَذُواْ أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِّن دُونِ اللّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُواْ إِلاَّ لِيَعْبُدُواْ إِلَهًا وَاحِدًا لاَّ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ (Yunus 39) (Jathiya 23) (Maida 104) (Tauba 31) Reasons of weak Character Blind follow up of religious leader Tauba 31 Blind follow up of forefathers Maida 104 Weak concept of after life Yunus 39 Satisfaction of wishes Jathiya 23

  28. LOVE of God and Strong Desire to Please him Strong DESIRE to earn Paradise FEAR of God’s Punishment and Strong Desire to Protect Oneself Against Analogy: What Motivates an Individual to Go To Work? Love of His job Desire to Earn the Salary Fear of Being Fired, or Fear of Poverty Three Spiritual Motivations

  29. STATURE OF MORALITY "The most dearest and nearest to me amongst you are those who have good moral conduct and those who have bad moral conduct would be disliked and away from me on the day of Judgment" (Bayhiqi)

  30. The Best Role Model لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ ***** "Verily! In the (life of) Messenger of Allah, you have the best model.“ Ahzab 21

  31. آپس میں مکالمہ • کیوں سچ بولا جاءے جب کہ اس سے عموما نقصان ہوتا ہے اور کیوں نہ جھوٹ بولا جاءے جب کہ اس سے فاءدہ ہوتا ہے۔ • ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک طرف فرد واحد نماز اور روزہ کا پابن ہوتا ہے مگر دوسری طرف اس کا رویہ دوسروں کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا ہے

More Related